لکھنو 16 فر وری (ایجنسیز) ریا ست ا تر پر دیش کے دا ر الحکو مت لکھنو سے 300 کیلو میٹر دور مغل سر ائے میں زیر تعمیر عما رت میں ایک خا ندا ن کے افرا د سو ئے ہو ئے تھے کہ ا ن پر عما ر ت کی پہلی منز ل گر گئی جس کے نتیجہ میں وہا ں سو ئے ہو ئے 12
افرا د ملبے میں دب کر جا ں بحق ہو گئے ۔ بچا و ٹیمو ں نے جا ئے وا قعہ پر پہنچ کر امدا دی کا ر وا ئیا ں شر و ع کر دی ہیں اور تین زخمیو ں کو ہا سپٹل منتقل کر دیا ہے جہا ں ایک فرد جا نبر نہیں ہو سکا ۔ پو لیس نے بتا یا کہ نا قص مٹیر یل کے ا ستعما ل کی وجہ سے عما رت زمین بو س ہو گئی تا ہم ا بھی تحقیقا ت جا ری ہیں ۔